وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت
بلتستان جنہیں کچھ دن قبل گورنر گلگت بلتستان کا اضافی عہدہ بھی دیا گیا،
علاقے کے سابق وزیر اعلی اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی سید مہدی شاہ سے ایک
ٹی وی پروگرام میں محو گفتگو ہیں. یاد رہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے برجیس
طاہر کو گورنر بنانے کی مخالفت کی ہے اور انکی تعیناتی کو انتحابات میں
دھاندلی کی طرف ایک اہم قدم قرار دیا ہے.
دیکھئے: Pamir Times
Published by Admin
We are group of bloggers committed to promote peace, culture, and tourism in the Hindukush, Karakoram and Himalayan region. We are using promotional accounts for photoblogging, videologging and writing and reposting articles. To contact us send an email
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment